Meri Tehreer

روزمرہ کے مشاھدات و تجربات

روز مرہ کے دلچسپ  واقعات سے اخذ شدہ نتائج



اپنے روزمرہ کے سچے واقعات اس ای میل پر بھیجیں 
MERITEHREER786 @ gmail.com

30 January 2015:پچھلے جمعہ کو ایک شخص نے بتایا کہ  بوجہ خالہ کا اپریشن میں جمعہ نہ پڑھ سکا میں ان کے اپریشن کے سامان کے سلسلے میں مارا مارا پھر رھا تھا۔اسنے کھا کہ مجھےذ اتی طور پر بھت قلق ھو اتھا اج جمہ پڑھا تو بھت خوشی ھوئی اور عجیب سا سکون بھی ملا تھا


ا۔ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ جب لاھور میں میٹرو پراجیکٹ بن رھا تھا تو بوجہ ٹریفک رش ایک شخص کا  جمعہ رہ گیا تھا 
اس نے کھا کہ
میں افس اکر رویا تھا کہ میرا جمعہ مس ھو گیا تھا اب تو جمہ چھوٹ جائے تو رونا اجاتا ھے لیکن روز کی نمازیں چھوٹ جائیں تو رونا نھیں اتا یہ عجیب سا تضاد دھے اس کی سمجھ نھیں اتی

31 جنوری 2015 آج میٹرو بس میں  ایک  انتھائی ذھین اور تیز بچے کو دیکھا اسکی عمر ھوگی تقریبا 3-4 سال اسکی نظر خاصی کمزور تھی جسکی وجہ سے اسکو عینک لگی ھوئی تھی اسکی خاص بات یہ تھی وہ یہ کہ وہ فزیکلی بھت ایکٹو تھا بار بار دروازے پر جارھا تھا اور دروازے کے بار بار کھلنے کے عمل کا مشاھدہ کر رھا تھا اور باھر نکل کر ھر سٹیشن کو نکل کر اپنے تجربے کی انکھ سے دیکھ رھا تھا یعنی مجموعی طور پر اسمیں سیکھنے کی بھت ذیادہ حس تھی۔میں نے کافی اسکے متعلق سوچا اور پوچھنے پر اسکے باپ نے بتایا کہ جب یہ بچہ پیدا ھوا تو اسکا سانس نھیں آرھا تھا اور یہ کی اس بچے کو بڑی منت و مرادوں سے مانگا گیا تھا اللہ سے اللہ نے اس بچے کی ایک نعمت کو ذرا کمزور رکھا تھا لیکن اسکی سیکھنے کی حس کو تیز کردیا تھا میں نے اسکے باپ کو کھا کہ اسکو حافظ قرآن بنانا اور یہ بڑا ھوکر انشااللہ ذھین بنے گا اور جس طرح وہ بچہ بار بار 20 پچیس دفعہ اپنے باپ کا ھاتھ چھڑا کر دروازے پر جا رھا تھا تو اسمیں مجھے لیڈرشپ والی کوالٹی نظر آ رھی تھی۔
اسکے بعد میں سوچنے لگا کہ اللہ نے ھم سبکو کتنا مکمل انسان بنایا ھے اور ھم اس کی نعمتوں کی قدر نھیں کرتے نیز اللہ کا شکر ادا نھیں کرتے؟


2 comments:

  1. salam mjy july 2014 ka shumara chahiye ap mere mail id per send kr den shukria

    ReplyDelete