List of Local,Regional & Global list of Islamic Magazine
Send us the Web address ْ/Links of Uploaded of your magazine/Newspaper/Journal to include in the
Encyclopedia of Islamic Magazines
Contact: mahasine.islam @ gmail.com
اسلامی میگزین جرائد جرنل و اخبارات
خدام الدین لاھور
Registered CPL 185
مختصرتعارف
ھفت روزہ خدام الدین رجسٹرڈ شیرانوالہ گیٹ لاھور
مسلک اھل سنت والجماعت کا ایک قدیم ترین
اور کثیرالاشاعت جریدہ ھے۔ مجلہ ۱۹۶۰ سے
لیکر تاحال مسلسل و باقاعدگی سے شائع
ھورھا ھے۔ اسکے ناشر مکتبہ خدام الدین ھیں
اور اسکے بانی شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد لاھوریؒ نوراللہ مرقدہ تھے۔اب
یہ رئیس الادارہ جامعہ شیرانوالہ گیٹ ،جانشین امام الھٰدی حضرت مولانا
اجمل قادری مدظلہ کی ذیر نگرانی شائع کیا جارھے۔
بنیادی طور پریہ جریدہ ملت اسلامیہ کا خوبصورت
علمی تحقیقی اور اصلاحی رسالہ ھے ۔اسکے
قارئین ھر طبقہ فکر اور عمر سے تعلق رکھتے ھیں۔اس رسالہ میں قرآن و حدیث صحابہ بزرگان دین،سیاسی تاریخی طب وصحت و
دیگرسے متعلقہ مضامین تواتر سےشائع ھوتے ھیں اسکے علاوہ یہ عرصہ دراز سے لوگوں کے
ذھنوں کی آبیاری کرتا چلا آرھا ھے۔بھت سے پڑھنے والوں کی ذندگی میں اسلامی انقلاب
آچکا ھے ۔اسکے مضامین متنوع قسم ھوتے ھیں جو جامع اورمستند ھوتے ھیں۔جو ایک عام
قاری سے لیکر اھل علم نظر ودانش غرض سب کےلئے یکساں مفید ھوتے ھیں۔
مختصر معلومات برائے خدام الدین
مدیر اعلی :مولانا محمد اکمل قادری
مدیر منتظم:عمیرعبدالھادی
ایڈیٹر :مولانا محمد عباس
مدیر مسول:صاحبزادہ مولانا احمد علی ثانی صاحب
دامت برکاتہم
مجلس مشاورت
حظرت مولانا میاں مسعود میاں،مسعود احمد دین
پوری مدظلہم۔حضرت مولانا قاضی ارشد الحسینی مدظلہم،حضرت مولاناتاج محمد امروٹی
مدظلہم،حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم،حضرت مولانا سمیع الحق مدظلہم،حضرت
مولانا سید جاوید حسین مدظلہم،حضرت مولانا حافظ حسین احمد مدظلہم،حضرت مولانا
زاھدالرشدی مدظلہم
مجلس منتظمہ
میاں رعفانی غنی،میاں زکریا عبدالقادر،بھائی
سرفراز قادری،ابوعبدالرحمان قاردی،حاجی عبدالستار،بھائی محمد صدیق اعوان
مذید دیگر معلومات و استفسار کے لئے
رابط درج ذیل فون و ای میل سے فرمائیں
دفتر:مرکز خدام الدین
مولانا عبیداللہ انور روڈ اندرون شیرانوالہ گیٹ
لاھور
0321 4221 495 ,0333 486 4866 .0333 461 3130 ,0301 446 9069
قمیت صرف ۳۰ روپے
ھفت روزہ
خدام الدین آن لائین پڑھنے کے لئے وزٹ کیجئے
۳۰ نومبر ۲۰۱۵
Just Click to Download the available Magazines
شمارہ نمبر
|
والیم یا جلد
|
جریدہ حوالہ
|
سال
|
|
|||
|
|||
|
|||
|
|||
|
|
احقر
کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھئے گا شکریہ
تزکرتہ الرشید منجانب جامعہ رشید یہ ساھیوال
عبقری لاھور
No comments:
Post a Comment