Contact US



Mujahid Ali

meritehreer786@ gmail . com



2 comments:

  1. Dear sir,

    I need book of Fazayil darood wa salam

    I want to upload it on my page
    https://web.facebook.com/%DA%A9%D8%AA%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%84%D9%88%DB%83-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D9%85-637531646425550/?ref=bookmarks

    Muhammad Tariq Lahori
    0333 4511025

    ReplyDelete
  2. درودشریف پڑھنے کے ۴۰ فضائل وبرکات
    احادیث فضائل اورمجربات صلحاءسے ماخوذ
    تحقیق :مجاہدعلی،mujahidali12 5 @yahoo.com, 0333 4 5 7 6 072
    حکم ربی کی تعمیل ہے ۱
    آپ ﷺپردرودشریف بھیجنارضائے رب کاسبب ہے ۲
    اللہ تعالیٰ اورفرشتوں کے عمل سے موافقت ہے(ان اللہ وملکتہ یصلون علی النبی) ۳
    اللہ تعالیٰ کی قربت کاذریعہ ہے ۴
    حصول معرفت الٰہی کازینہ ہے ۵
    ایک دفعہ درودشریف پڑھنے پر۱۰ رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۶
    دس گناہ معاف ہوتے ہیں ۷
    دس درجات بلندہوتے ہیں ۸
    جتناذیادہ درودشریف پڑھاجائے گااس قدرجنت میں حضورﷺکی قربت عطاہوگی ۹
    خواب میں آقائے دوجہاںﷺکے دیدارکی نعمت ملتی ہے ۱۰
    ذیادہ درودشریف پڑھنے پرشفاعت پرشفاعت کااستحقا ق ملتاہے ۱۱
    حضورﷺسے جفاوظلم سے بچاوہے(کیونکہ درودنہ پڑھناآپکے ساتھ جفااورظلم ہے) ۱۲
    اطاعت محمدرسولﷺ آسان ہوجاتی ہے ۱۳
    درودشریف کی کثرت سے اولادمثالی فرماں برداربن جاتی ہے ۱۴
    کثرت سے درودشریف پڑھنے والے کویاوالی کواللہ تعالیٰ خوبصورت اولاددیتے ہیں ۱۵
    نفاق اوراخلاق رذیلہ سے تطہیرکاسبب ہے ۱۶
    طہارت باطنیہ کاسبب ہے ۱۷
    اعمال صالحہ اورجنت کے راستہ کارہبرہے ۱۸
    بخل سے نجات دلاتاہے ۱۹
    ہدایت کاملہ اورایمان کامل کاسبب ہے ۲۰
    اطمینان قلب کابہترین ذریعہ ہے ۲۱
    طبعیت میں نرمی حلم انکساری اورفکرآخرت کاموجب ہے ۲۲
    بھُولی ہوئی باتوں کویاددلانے والاعمل ہے ۲۳
    غم اورحُزن سے محفوظ رہنے کاساماں ہے ۲۴
    رزق میں برکت کاباعث ہے ۲۵
    پریشانیوں ،مصیبتوں ،آفات وبلیات سے حفاظت کاسبب ہے ۲۶
    مقربین اورصلحاءمیں شمولیت کاذریعہ ہے ۲۷
    قیامت کی ہولناکی سے بچنے کاراستہ ہے ۲۸
    دنیاوی نیک کام اورحاجات اسکی بدولت اللہ تعالیٰ آسان فرمادیتے ہیں ۲۹
    درودشریف پڑھنے والے کاصدقہ خیرات کااجروثواب بھی دیاجاتاہے ۳۰
    نزول برکات ظاہری وباطنی کاباعث ہے ۳۱
    حسن خاتمہ کایقینی ذریعہ ہے ۳۲
    عذاب قبرسے نجات دلانے والاعمل ہے ۳۳
    قبولیت دعاکاضامن ہے ۳۴
    حضورﷺسے محبت بڑھانے والاعمل ہے ۳۵
    کثرت سےدرودشریف پڑھنے والے کی لوگوں کی دلوں میں محبت پیداکردی جاتی ہے ۳۶
    باطنی طہارت پیداکرکے منہ کی ظاہری بدبوکورفع کرتاہے ۳۷
    نیکیوں کے پلڑے میں وزن بڑھاتاہے ۳۸
    نُورایمانی کے ساتھ ساتھ آخرت میں پیش پیش چلنے والے نورکوبڑھاتاہے ۳۹
    احسانات نبوت کاحق اداکئے جانے کاسبب ہے ۴۰



    ماخذوحوالہ:ہرواقعہ بے مثال ،جلداوّل
    مولف :ابوطلحہ محمد اظہارالحسن محمُود
    پبلشر:مکتبہ الحسن لاہور
    صفحہ ۲۳۱تا۲۳۳
    سن اشاعت ۲۰۱۸

    ReplyDelete