Saturday, April 1, 2017

فکر آخرت اورفکرقبر تخت ہے یا تختہ


کیا آپ نے ہم سب نے قبرمیں جانے سے پہلے تیاری کرلی ہے کیا یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ ہمارے کچھ
گناہ نہلانے سے پہلے ہی دھل جائیں اورجب ہم کو نہلایا جائے تو نہلانے کے
بعد ہم پرنورآجائے زندگی کا یہ نہانا اتناخوبصورت بن جائے کہ ہم واقعی پاک صاف ہوکراللہ کے پاس جائیں
آئیں ہم سب فکرآخرت کریں فکرقبرکریں اس تختے کو جو تخت اورتختہ ہے  اس پر لیٹنے سے پہلے کچھ نیک کام ہی کرجائیں پھر قبر میں جاکرآرام سے ساری زندگی کی تھکن اتارکرلمبی چین والی پہلی رات کی دلہن والی نیند سوجائیں
یااللہ ہم سبکو نیکی کی راہ پر لگادے وہ افعال کرواجس سے تو راضی ہوجائے بس آخرت کے بیٹے بنیں زندگی تو بہت مختصرعارضی فانی ہے



No comments:

Post a Comment