Saturday, April 1, 2017

Gulberg near Sunny floor mills railway line (Lahore Pakistan) February 2017




سنی  فلورملز ریلوے لائن گلبرگ  لاہور قبرستان لاہورکے کچھ تصویری مناظر
اتوارکے دن قبرستان کی سیرگاہ برائے عبرت
سیرکی سیرعبرت کی عبرت
دنیاکے کچھ حسین ترین مناظر
پکی سنی  فلورملز ریلوے لائن گلبرگ کے کچھ حسین مناظر۔اپنے اپنے شہروں میں  قبرستانوں سے دلچسپی رکھنے والا شخص   قبرستان کی سیر کرے ا س کو چاہئے کہ  اپنے شہرقصبے کے ہرقبرستان کی ایک ایک قبرکو وزٹ کرے اورکچھ لکھے اورکچھ تصاویر کو اپ لوڈکریں ہر قبر کے کتبے کی تحریر اورکچھ کتبوں کی تصاویر کو بھی اپ لوڈ کریں لیکن ہر شعر ہر قول یا دیگر قول کو پبلش کریں اوراورہرشہر کے قبرستان کی تحریر کو پبلش کیا جاسکتا ہے اور ایک حوالہ جاتی تحریر کو  سامنے لایا جاسکتا ہے اورہر شہرکے قبرستان کی تاریخ  محفوظ ہوسکتی ہے تمام یونیورسٹی کے سماجی ادارے اورنفسیات سے متعلقہ ادارے اور صحافت کے  شعبہ جات اس سلسلے میں کام تحقیق کرسکتے ہیں
ایک  جگہ مجھے لگا کہ میرے سائے پر اور مجھ پر کفن چڑھ چکا ہے  اورمرنے کے قریب ہوں میں نے اپنے وجود کو قبرمیں محسوس کیا  کہ میں اور ہم سب آپ سمعییت بہت جلد اپنی اپنی قبروں میں جانے والے ہیں جب میں نے اپنے سائے کو کفن میں لپٹا ہوادیکھا اچھا لگا 
جو تھوڑی  سی زندگی اورمہلت رہ گئی ہے اس کو غنیمت جانیں اوراللہ سے لو لگالیں  سنت پر چلیں گناہ چھوڑدیں نماز پڑھیں





































No comments:

Post a Comment