72 Sects-Masaliks

 اھل علم و نظر  سے عاجزانہ ھمدردانہ اپیل

اھل علم و ںظر افراد کے پاس اگر ۷۲ مسالک کے حوالے سے کوئی پی ڈی ایف ڈیجیٹل کتب آرٹیکل مضامین ھوں بندہ عاجز کی درخواست ھے کہ وہ عوام الناس سے شئیر کرنے کے بھجوائیں ھم آپ کے نام اور پتے ای میل ادارے کے فون نمبر کے ساتھ بشکریہ کے ساتھ شائع کردیں گے آپ کے لئے پیشگی مھربانی اور شکریہ
ھوسکتا ھے آپ کے شئر کرنے کے اسلام کو فروغ مل سکے اور کوئی بھی ادارہ یا شخص اپنی ریسرچ میں آپ کی ارسال کردہ تحقیق سے فائدہ اٹھاسکے اور یوں آپ کو صدقہ جاریہ ملتا رھے گا
اپنی تمام تحرریں یا معلوماتی لٹریچر 

اس ای میل پر بھجوائیں
مجاھد علی

mahasine.islam@gmail.com

No comments:

Post a Comment