ایچ ایٹ قبرستان
اسلام آباد کے انتہائی خوبصورت مناظر،قبرستان دنیا کی حسین ترین زیارتیں ہیں
قبرسے ذیادہ
دلکش حسین مناظراورکہیں نہیں ہیں
عبرت حاصل کریں
فکرآخرت کو اختیارکریں
آج پورادن اس
قبرستان میں گزرا ایک ایک قبرپرجاکرعبرت حاصل کرنے کی کوشش کی بہت مزاآیا زندگی
میں کبھی بھی اتنامزاکہیں نہیں ملا پچھلے سال ۲۴
اپریل ۲۰۱۶ کو
بھی پورادن اس قبرستان کے پہلے حصہ میں گزارا آج دوسرے حصے میں گزارا
چھٹی کے دن عبرت
کی سیر کے لئے اپنے قریبی قبرستان میں جائیے اوراپنے شہر کے تمام قبرستانوں میں
جائیں ایک ایک قبرپرجاکردیکھیں اوران کے لئے دعابھی کریں

اس قبرستان کے تقریبا ۹۰ تا ۹۵ فیصد کتبوں کی تحریر ۲۰۱۷ تک کی محفوظ ہوچکی ہے بس اس کی اشاعت ہونا باقی ہے

No comments:
Post a Comment