Latest Issue /Current Magazine/نیا تازہ شمارہ




اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اقرا بسم ربک الذی
رب ذدنی علما

محاسن اسلام کا اجمالی تعارف

ڈئیر ناظرین و قارئین
ھرشخص چاھتا ھے کی وہ تحفے میں بھترین چیز  پیش کرے کیا آپ جانتے ھیں کی ایک مسلمان کے لئے دوسرے مسلمان کی طرف سے سب سے بھترین چیز کیا ھے؟

۱۔یاد رکھئے ! ایک مسلمان کے سب سے بھترین تحفہ دینی علوم سے واقفیت ھے!اپنے دوستوں اور رشتہ داروں عزیزوں اور حلقہ احباب کو یہ رسالہ آرٹیکل ،دینی کتاب ھد یے میں پیش کرکے ھم تھادو اتحابو (موطا امام مالک کتاب الجامع باب ماجا فی المھاجرہ ۸ ۔۸۔۸۔۰۶)
والی حدیث پر عمل کرسکتے ھیں جسکا معنی ھے کہ تم ایک دوسرے کو ھدیہ لیا دیا کرو آپس میں محبت بڑھے گی۔
۲۔اس آرٹیکل،کتاب ،رسالہ کا مطالعہ کرنے کے بعد اگر آپ محسوس کریں کہ یہ آپ کے گھر والوں۔رشتہ داروں،دفتر کے ساتھیوں ،دوست احباب ،کاروباری حلقوں اور معاشرے کے دیگر افراد بشمول سکول کالج ،یونیورسٹیوں ،مدارس کے طلبہ و طالبات و شائیقین علم کے لئے مفید ھے تو آپ انکو یہ کتاب ،آرٹیکل،رسالہ تحفے میں پیش کرکے آخرت کے حوالے سے سرمایہ کاری کرسکتے ھیں نیز اس طرح آپ سماجی ذمہ داری بھی کماحقہ پوری کرسکتے ھیں
۳۔نیکی وثواب کے پھیلانے،علم دین اور کتب و رسائل کی اشاعت کو ثواب حاصل کر سکتے ھیں اور بلواستے بلاواسطہ دین کی اشاعت میں اھم کردار ادا کرسکتے ھیں
لھذا اس آرٹیکل کتاب رسالہ کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں مسلمانوں تک پھنچائیں ،محلے و مساجد و شھرکی لائبریریوں کلینک محلے کے سکولوں و مدرسے کی لائبریری و دفتر اور کام کرنے کے جگھوں تک پھنچا کر معاشرے کی اصلاح میں معاون ومددگار بنئے
۴۔کتاب آرٹیکل رسالے و دینی میٹرئیل کو ھدیے میں دیے کر آپ علم دوست بن سکتے ھیں اور دوسرے لوگوں کو بھی باسکتے ھیں۔اس لئے کی دینی معلومات ،کتب رسائل وجرائد جھاں کھیں بھی رکھے جاتے ھیں وہ لوگوں کو پڑھنے کی طرف مائل و دعوت دیتی ھیں اور جب لوگ دینی معاشرتی اور اخلاقی احکام و ھدائت سے باخبر ھوں گے تو انشا ءاللہ تعالی باعمل بھی ھوں گے شائد علم کی ایک بات کوئی لفظ دل ودماغ پر اثر کر جاے اور وہ دین اسلام ک طرف مائل ھو جائے
۵۔اگر آپ کو اللہ نے وسعت و دولت سے نوازا ھے تو کم ازکم دس رسائل وجرائد یا کتب کو خرید کر اپنے اساتذہ و والدین کے ایصال ثواب کر دیں انشاءاللہ تعالی آپ کو اسکا اجر صدقہ جاریہ کی صورت میں ملتا رھے گا اور ھو سکتا ھے کہ آپ کو دین و دنیا میں اسکا اجر فورا مل جائے اللہ کرے ایسا ھی ھو
آپ یہ بھی کرسکتے ھیں کہ انھیں لوگوں کو خوشی کے موقع پر پیش کرکے دین و دنیا کے فوائد حاصل کرسکتے ھیں
اللہ تعالی ھم سب کو دین معلومات حاصل کرنے کی توفیق دے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائے


اپنے گھر مسجد سکول دفر یا دیگر پبلک مقامات میں ان رسائل وجرائد و بکس کو مطالعہ کے لئے وقف کرکے صدقہ جاریہ بنائے اور دوست احباب کو ان کتب و رسائل کا روحانی تحفہ کا ھدیہ کرے فریضہ تبلیغ دین ادا کیجئے
اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو اپنے گردو نوٓاح کا خیال رکھئے اور دوست احباب رشتی داروں کا خیال رکھئے

آخر میں التماس ھے کہ اراکین محاسن اسلام کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں یہ آپکا احسان عظیم ھوگا۔جزاک اللہ
اپنے حلقہ احباب سے حقیقی خیر خواھی  کیجئے  اور ان سے محاسن اسلام شئیر کریں اور ھر ماہ انکو ان کے گھر کے پتے پر ماھانہ محاسن اسلام لگوادیں ایک سال کے لیئے
ذندگی میں ایک بات مرتے دم تک یاد رکھیں اور یہ تجربے کی بات ھے اور وہ یہ کہ
نیکی ،گناہ،حرام وحلال اچھی بات اپنا اثر دکھائے بغیر نھیں رھتے
اور مکافات ھوکر رھتا ھے لاریب فیہ
ایک منفرد انداذ لئے ھوئے جسمیں ھر عمر کے لوگوں بشمول بچوں کے بھترین اسلام مضامین کا سلسلہ ،بزرگان دین صوفیائے کرام ولی اللہ،اکابرین دینی علمائے حق،عابدین ذاھدین صحابہ کرام تابعی تبع تابعین کے پ اثر واقعات ،جدید اسلامی معلومات  اس کے علاوہ کئی روزمرہ ذندگی سے متعلقہ سلسلے ھیں۔
محاسن اسلام ھر فرد ھر مسلمان کی ضرورت خود پڑھیں دوسروں کو پڑھوائیں اور نیکی پھیلانے میں ھمارے معاون بن جائیں
اسمیں اھل اللہ و اھل علم کی ںصیحتیں  شامل ھوتی ھیں
ھر اچھے بک سٹال سے ماھنامہ محاسن اسلام ضرور طلب فرمائیں
علم و ذوق عمل کا شوق بڑھانے والا جریدہ۔ منفرد علمی و دینی تحفہ۔ روحانی تحائف
جزاُکمُ اللہُ خیرا

احقر خاکسار ناچیز
  مجاھد علی عفی عنہ خاطی

ڈئیر قارئین

محاسن اسلام کا نیا شمارہ حاضر خدمت ھے

موجودہ شمارہ ایک نھایت خصوصی شمارہ ھے جسکا نام سیرت نمبر رکھا گیا ھے جو کہ ربیع الاول کی مناسبت سے رکھا گیا ھے



   خواتین وحضرات متوجہ ھوں!

یہ شمارہ سیرت طیبہ پر خصوصی نمبر ھے جسکے تمام مضامین فخر دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک تزکروں پر مشتمل ھے اور آپ کے تذکرہ پر  ایسی رحمت کا نزول ھوتا ھے جو تمام دینی و دنیاوی پریشانیوں کو بہا لے جاتی ھے۔اس لئے پریشان حال خواتین و حضرات(مومن اور مومنات)

پورے ذوق وشوق اور اتباع سنت کی نیت سے نہ صرف خود اسکا مطالعہ کریں بلکہ اپنے عزیزو اقارب و احباب تک بھی پھنچائیں ۔۔۔ انشاء اللہ تعالی  یہ مبارک عمل تمام پریشانیوں سے نجات اور اللہ تعالی کے قرب کا بھی ذریعہ بنے گا۔انشاء اللہ



 Mahasine-E-Islam January 2015 issue


Just Click to Get:  to View On-Line/Download

           

ربیع الاول ۱۴۳۶ ھ ،جنوری ۲۰۱۵ شمارہ نمبر ۱۸۴  جلد نمبر ۱۶




آپ سے استدعا ھے کہ تمام احباب  مع سوشل میڈیا پر بھی شئیر کریں اور صدقہ جاریہ کا باعث بنیں
اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو اور آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے اور دنیا و آخرت میں بھی آپ کو بھرپور کامیابیاں عطا فرمائے 
آمین ثم آمین


اپنے علمی اور دینی معیار کے اعتبار سے اور موضوعات کے تنوع کے لحاظ سے بلاشبہ محاسن اسلام عالم اسلام کا  صف اول کا جریدہ ہے
جریدہ علم وآگہی ،عرفان دین، شعور انسانیت ، اور اغیار کی اسلام دشمن سرگرمیوں سے واقفیت کا بہت بڑا ذریعہ ہے
اسلام ۔دینی اخلاقی اور معاشرتی اقدار کا علمبردار میگزین محاسن
ایک تحریک ایک ادارہ محاسن اسلام ۔
محاسن اسلام کو آپ دین کے سیکھنے کا ذریعہ بناسکتے ھیں
محاسن اسلام ۔دینی اخلاقی اور معاشرتی اقدار کا عملبردار
محاسن اسلام ۔علم و ذوق عمل کا شوق بڑھانے والا جریدہ۔ منفرد علمی و دینی تحفہ۔ روحانی تحائف
محاسن اسلام ۔اھل علم اور عوام کے لئے یکساں  مفید رسالہ ھے
محاسن اسلام ۔ایک  علمی وفکری جریدہ ھے
محاسن اسلام پاکستان اور بین الاقوامی دنیا میں یکساں مقبول دین اصلاحی رسالہ
محاسن اسلام ۔گھر بھر کی یکساں ضرورت
محاسن اسلام ۔احیائے اسلام کا داعی ملت اسلامیہ کا علمی اصلاحی مجلہ
محاسن اسلام کے محاسن ایک نظر میں!
محاسن اسلام ۔دنیا بھر کے خطبا واعظین اور اھل علم کی پسند
محاسن اسلام ۔گھریلو اصلاح وتربیت کے لئے بھترین رسالہ
محاسن اسلام ۔اصلاح معاشرہ کے بھترین رسالہ
محاسن اسلام ۔عام فھم اور مختصر مگر جامع میگزین
محاسن اسلام ۔مستند اصلاحی رسالہ
محاسن اسلام ۔دین حق کا ترجمان ھے
محاسن اسلام ایک دینی اصلاحی اور تحقیقی رسالہ ھے
محاسن اسلام ۔اھل علم و عام مومن و مومنین کے یکساں مفید
محاسن اسلام ۔علم کا ذوق و شوق کا بڑھانے والا رسالہ
محاسن اسلام ۔ھر گھر کی ضرورت
محاسن اسلام ۔مسلک حق کا پورا ترجمان ھے
محاسن اسلام ۔دینی ذنگی میں انقلاب لانے والا ھے محاسن اسلام ۔
محاسن اسلام ۔انسانیت کی تکمیل میں آپکا ممدومعاون محاسن اسلام
محاسن اسلام ۔قرآن کی تکمیل میں آپکا معاون محاسن اسلام
محاسن اسلام ۔روحانی و جسمانی امراض نفسیاتی ذھنی کاروباری  الغرض تمام الجھنوں اور پریشانیوں کا حل
محاسن اسلام ۔اسلامی تصوف روحانی ،عملیاتی طبی نفسیاتی معاشرتی مضامین کا حامل مقبول ترین میگزین
محاسن اسلام ۔باذوق لوگوں کی پسند
محاسن اسلام ۔اصلاح نفس اور فکر آخرت کا  جذبہ بڑھانے والی مختصر تحریریں
محاسن اسلام ۔دین حق کا ترجمان ھے
ماھنامہ محاسن اسلام روحانیت دینی تحفہ وپیغام ھے 
محاسن اسلام ۔دینی ،دنیاوی ،اصلاحی عقائد ،شرعی ،روحانی میگزین محاسن اسلام ۔
محاسن اسلام ۔صدقہ جاریہ کی ایک بھترین صورت
محاسن اسلام ۔اسلامی فکروعمل سے ھم آھنگ میگذین ھے

حالات حاضرہ اور زوق جدید سے ھم آھنگ مختصر اصلاحی جریدہ

محاسن اسلام کے معاشرے پر اثرات
Society Impact
عام لوگ:
مختلف اسلامی جرائد  جریدہ اور  اسلامی ادارےدین اسلام کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لئے دن رات کوشاں ھیں ۔ محاسن اسلام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ھے ۔ لوگ دینی معلومات  اور اصلاحی مضامین سے استفادہ حاصل کرتے ھیں ۔
محاسن اسلام کے حوالے سے قارئین گاھے بگاھے اپنے تجربات و احوال سے آگاہ کرتے رھتے ھیں۔ھزاروں لاکھوں لوگ اس سے مستفید ھوکر اسلامی ذندگی کی طرف مائل ھو رھے ھیں ۔اللہ کی توفیق سے ھزاروں افراد کی ذندگیوں میں فکری اور علمی انقلاب آچکا ھے۔ پا کستان اور دنیا سمعیت ھزاروں لاکھوں یا شاید ان گنت لوگوں کی ذندگیوں میں محاسن اسلام کے  مسلسل مطالعہ کے باعث خوشگوار دینی انقلاب آچکا ھے ،بھت سارے گھرانے جو بے سکونی کی وجہ سے بربادی کے کنارے پر تھے اللہ کے فضل وکرم سے اب پرلطف ،خوشگوار پرسکون اور آسان ذندگی گزار رھے ھیں
بلکہ محاسن اسلام کے ایک قاری کے مطابق تو جب سے اس کا مطالعہ شروع کیا ہے آنکھوں کو ٹھنڈک، دل کو سکون اور روح کو آرام سا نصیب ہوا ھے ۔
ماشاء اللہ بھت سےعام خواتین وحضرات،نوجوان، مومنین اور مومنات محاسن اسلام کے ذریعے دینی  و فقھی مسائل ،فوائد و فضائل ،حقوق و فرائض اور دیگر دنیاوی معلومات حاصل کررھے ھیں۔جس سےبھت سے گھروں  خاندانوں کی اصلاح تربیت ھو رھی ھے اوراسی میں لوگوں کی بھتری چھپی ھوئی ھے ۔
ماشاءاللہ بھت سی خواتین و حضرات اور نوجوان محاسن اسلام کے ذریعے دین کا علم فقھی و دینی مسائل ،فوائد فضائل ،حقوق وفرائض اور دیگر اسلامی و دنیاوی روحانی معلومات حاصل کر رھے ھیں
 عام قارئین کے علاوہ محاسن اسلام ،دینی طلباء و طالبات اساتذہ علمائے حق اکابرمفتینان کرام بزرگان دین اور پروفشنلز مذھبی سکالر و ریسرچرز کا بھی  پسندیدہ رسالہ ھے۔ اور اسطرح  ھر مکتبہ فکرطبقہ میں یکساں مقبول ھے۔
اور یوں الحمد للہ محاسن اسلام امت کی اصلاح میں ایک خاموش قائدانہ کردار ادا کر رھا ھے 


اگر ھم ھر روز غور کریں تو پتہ چلے گا کہ ھم کتنا ذیادہ وقت  تو فضول ڈراموں، فلموں مباحثی پروگرام، انٹرنیٹ براوزنگ ،چیٹ اور بے فضول فحش گفتگو اور سوشل میڈیا پر ضائع کرتے ھیں اگر صرف اور صرف روزانہ  کم ازکم پندرہ منٹ ھی اسلامی دینی معلومات پر صرف کردین تو ھمیں کتنا دین ودنیا کا فائدہ ھوگا۔ جتنا وقت ھم کسی کی غیبت اور چغل خوری میں ضائع کرتے ھیں اتنا وقت اپنے دین کو دیں۔
فضول گپ شپ چٹ چیٹ سے کسی بھی طور پر فائدہ نھیں ھوتا ویسے بھی ایک مسلمان مومنین و مومنات کو لا یعنی باتوں سے پرھیز کرنے کا حکم ھے۔جس سے صرف اور صرف گناہ ھی حاصل ھوتا ھے ۔قرآن میں تقریبا سات سو مقامات پر علم کے حوالے سے آیات ھیں اور دین کا علم حاصل کرنا بھی علم نافع ھے  اس سے آپ انداذا لگایئں کہ علم حاصل کرنا کتنا ضروری ھے

حالات حاضرہ میں ھر شخص مختلف پریشانیوں میں مبتلا ھے ان پریشانیوں  سے نکلنے کی واحد صورت یھی ھے کہ ھم سب مسلمان مجموعی حیثیت سے اپنی انفرادی ذندگیوں  کو دین کے مطابق بنائیں اور اسکا       
آسان طریقہ یھی ھے کہ اکابر کی لکھی ھوئیں مستند کتب زیر مطالعہ رکھیں گھروں میں خواتین بچوں کو عام فھم دینی کتب مھیا کریں ،دفاتر اور مساجد میں ایسی
لائبریریوں کا نظم بنائیں جس میں مختصر وقت میں ھر انسان مسلمان دینی کتب جرائد رسائل اور محاسن اسلام کا مطالعہ کرسکیں
یاد رکھیں! ھم میں سے ھر شخص ھر وقت دین  اور دین علم کا محتاج ھے ۔آج کی مصروف زندگی  میں ایک عام مسلمان کے  حصول کی آسان صورت یھی
ھے کہ وہ مستند دینی کتب کے ذریعے دین کا بنیادی علم حاصل کرے

یہ تو سب کو معلوم ھے اور سب دیکھ بھی رھے ھیں کی اھل زمانہ اپنے دنیوی کاروبار تجارف ،ملازمت ،حصول معاش اور اقتصادی دھندوں میں مشغول اور ھر لمحہ مصروف کار رہ کر علماء  اور صلحاء امت کے مجالس خیروبرکت دھندوں میں مشغول  اور ھر لمحہ مصروف کر رہ کر علماء 
اور ھر لمحہ مصروف کار رہ کر ،علماء اور صلحاء امت کے مجالس خیروبرکت ،دینی مدارس کی تعلیم اشاعت اور اھل علم کے مجالس وعظ و نصیحت میں حاضری اور شرکت کا موقعہ کم پاتے ھیں،ذوق علم کے فقدان اور سارے دن کے مشاغل اور مصروفیت کی وجہ سے طبعی  تکھاوٹ اور اکتاھٹ کے پیش نظر پیش نظر ،خالص علمی و تحقیقی تصنیفات یا مفصل تاریخی تالیفات سے استفادہ ،جذبہ عمل اور توجہ و انابت الی اللہ کی نوبت ھی نھیں آتی  سکول کالجز یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات،اساتذہ اور سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے عھدیدار بھی اپنے آذاد ماحول اور  رنگین سوسائیٹیوں کی جکڑ بندیوں ،ذوق عمل کے فقدان یا کمی کی وجہ سے ذھنی تعیش ،لطف اندوزی ،وقت گذارنے ،تصوراتی حسن و رعنائی اور محض خیالی لذتوں کے حصول کی خاطر فحش ناول و گفتگو ،ڈائجسٹوں اور بعض اوقات مضر ،ذھریلے اور خطرناک لٹریچر کے گرویدہ او عادی بن کر انفرادی سطح سے بڑھ کر اجتماعی اور قومی و ملی جرائم کا ارتکاب کرتے اور قوم کی ھلاکت
کا ذریعہ بن جاتے ھیں
مختلف قسم کے آزاد اور جنسی انگیخت سے معمور اور فحاشی ،بے حیائی
پر مشتمل لٹریچر کی وجہ سے خدا بے زار نظریات اشتراکیت ،دھریت اور الحاد و زندقہ کو ھاتھیوں کی یلغار کی طرح پھیلایا جارھا ھے کہ اسکے مقابلے میں منکرات سے نھی اور معروفات کی اشاعت کا کام چیونٹی کر رفتار سے بھی کمزور ھے ۔ادھر خود ھمارے اپنے علمی اور تحقیقی حلقوں مطالعاتی اور اشاعتی اداروں ،تعلیمی اور تربیتی  درسگاھوں کے اپنے بنائے ھوئے مخصوص خاکوں اور مقاصد ،مخصوص نصاب تعلیم کے درس و تدریس ،علمی موشگافیوں ،تاریخی افسانوں اشاعتی مشغلوں اور تدریسی فنکاریوں میں انھماک اور اشتعال کے پیش نظر اصلاح قلب ،سوز دروں،ذوق عبات خلوص و للھیت ،جذب وشوق عمل ،فکر آخرت ،تعمیر ذنگی ،عالی ھمتی،اخلاق کی بلندی،عملی انقلاب اور اصلاح احوال جو مقصد تعلیم اور روح شریعت ھے کی طرف توجہ کم بلکہ کالعدم و ناپید ھے۔سلف کے حالات و اخلاق ،ان کی عالی ھمتی،قوت حافظہ،ذوق عبادت ،تقوی ،طھارت،توجہ الی اللہ،انابت ،علوم نادرہ اور انقلابی نمونہ حیات جب تک سامنے نہ ھو اصلاح انقلاب امت،تعمیر ذندگی ،طھارت و أأأ تزکیہ احوال،شکروسپاس ،بندگی و عبدیت اور قرب و رضائے الھی کا صحیح مقام حاصل نھیں کیا جاسکتا ۔دنیوی مشاغل ھوں یا دینی تعلیم و تدریس ھو ،وعظ وتبلیغ ھو ،تصنیف و تالیف ھو،تحقیق و مطالعہ ھ غرض ذندگی کے کسی بھی پھلو اور کسی بھی حیثیت سے کوئی عمل کیا جارھا ھو اگر اسکے ساتھ اللہ کے مقرب اور نیک بندوں اور آئمہ امت کے موثر واقعات اور سلف صالحین کے علمی و عملی اور روحانی حالات سے واقفیت اور انکا مطالعہ بھی شامل کرلیا جائے تو قلب میں رقت اور گداذ پیدا ھوگا ،صحبت صالح کا پرتو پڑے گا ،فکرو نظر کو جلا ملے گی ،عمل صالح اور خدمت دین کے جذبات و عزائم کی انگیخت ھوگی،سچے اور موثر واقعات اور علمی و روحانی حکایات سے گوھر مقصود اور سلف صالحین کے حالات کے مطالعہ سے مقصد حیات اور انابت و توجہ الی اللہ حاصل ھوگی کیونکہ ھمارے اسلاف دین کے اصل مزاج،علم و عمل کے ذوق اور قرآن و حدیث کے لب لباب سے آشنا اور بھرہ ور تھے،محض مرویات،علم ومطالعہ،جدلیات ،بحث ومناظرہ اور وسعت معلومات سے رقت قلب کا سامان کم اور عجب وپندار کا اندیشہ زیادہ رھتا ھے
آپ سے درخواست ھے کہ محاسن اسلام کا  عمیق و بغور مطالعہ فرمائیں

آج کے پرفتن دور میں اسلامی جرائد کی اھمیت بھت بڑھ گئی ھے اور اسکی بھت ذیادہ ضرورت بھی ھے کی ھم سب دینی علوم سے بہرہ ور ھوں ۔محاسن اسلام اس دور میں نشاہ ثانیہ کے لئے بھت اھم کردار ادا کر رھا ھے۔



محاسن اسلام کی شروع ھی سے شعوری کوشش رھی ھے کہ مخلوق خدا کو دین اسلام کا صحیح علم ھو جائے۔اللہ ادارہ کی کوششوں کو اپنی بارگاہ الھی میں مقبول و منظور فرمائے اور  اس کے سلسلہ تالیف کو ذیادہ سے سے ذیادہ نافع الخلائق بنائےاور تمام مولف،مترجم اور دیگر تمام جو اس عظیم کاوش پر دن رات کام کررھے ھیں ان بھائیوں کے لئے مجھ سمعیت کے لئے دنیا و آخرت کی کامیابی کا باعث بنائے ۔دل سے دعا ھے کی اللہ تبارک تعالی ادارہ و موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ،قارئین کے لئے سے نافع اور مفید بنائے اور ھم سبے کے لئے اسے ذخیرہ آخرت اور ذریعہ نجات بنائے آمین
محاسن اسلام کے پڑھنے والوں میں یقینا بھت سے صالحین اور اھل دل ھوں گے ان سے درخواست ھے کی اپنی خصوصی دعاوں میں اس گنھگار بندہ ناچیز ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان کو فراموش نہ کریں۔اراکین محاسن اسلام کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں یہ آپکا احسان عظیم ھوگا۔جزاک اللہ

پڑھنے کی درخواست
اللہ کریم ؛عرش عظیم کے مالک سے میری دعا ھے کہ وہ اس رسالہ،کتاب،آرٹیکل سے ھر اس شخص کو فائدہ پھنچائے جو اسے پڑھے غوروفکر کرے اور اس پر عمل کرے اور اسکے ذریعے  ھمارے غم پریشانیوں اور دکھ درد دور کرے ۔اپنی تمام ذاتی گھریلو دنیاوی کاروباری غرض ھر قسم کی مشکلات و مصائب آفات بلیات صدمات کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں حل کرنے کے لئے محاسن اسلام کا مطالعہ فرمائیں ۔اللہ تعالی جل شانہ ھر مسلمان مردوعورت کو دینی جذبہ سے سرشار کرتے ھوئے دین کو مکمل طور پر اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ ھم سب کو علم دین حاصل کرنے کی فکر عطا فرمائے۔اے اللہ ھماری ذندگیوں کو ھمیشہ علم عمل صؔحت سلامتی ترقی خوشحال کامیابی اور ایمان سے آراستہ رکھنا

آمین ثم آمین
اللہ تعالی سے دعا ھے کہ اس حقیر کوشش کو قبولیت سے نوازے

   
علمی یا طباعتی اغلاط سے ادارہ کو ضرور آگاہ فرمائیں
علم اور عمل دونوں بھائی ھیں حضرت موسی
اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو
جزاکُم اللہُ خیرا
آپ کی قیمتی آرا کے منتظر
احقر خاکسار نا چیزایم علی
لاھور، پاکستان

Mujahid Ali
       
meritehreer786  @  gmail.com
           

No comments:

Post a Comment