کیا زندگی ہمیں
روزبروزاندرہی اندھرسے کھوکھلانہیں کررہی کیا؟
ہم
روزبروزکھوکھلے ہوتے جارہے ہیں اورموت کی طرف آہستہ آہستہ بڑھتے جارہے ہیں لیکن یہ
بھی حقیقت ہے کہ پتہ نہیں اگلی سانس آئے گی بھی یا نہیں اگلے لمحے زندہ بھی ہوں گے
یا نہیں
ہماراجسم
بیماریوں کی وجہ سے اندرہی اندرسے گھن کھائے جارہا ہے
بس فکرآخرت کریں
قبرکی فکرکریں
یہ دیمک ذدہ لکڑی ہماراجسم ہے اصل چیزاللہ کی یادہے
No comments:
Post a Comment