ان میں کچھ
لوگوں کے ایسے مکان ایسے ہوں
جنھوں نے حرام
مال کماکرتو یہ جگہ مکان خریدیں ہوں گے اس جگہ کو لینے میں شایدکتنوں کے حق مارے
گئے ہوں گے شایدکسی کوجان سے بھی ماراگیاہوگا اورجن لوگوں نے سکیم شروع کی ہوگی
کیا جائزطریقے سے تمام زمین ہتھیائی ہوگی!لوگو بس چھوٹے مکان یعنی قبرکی زمین کے
لئے تیاری کرلو پتہ نہیں مل بھی پائے گی پاکستان میں چھوٹی فیملی جو کہ تین
چارافرادپرمشتمل ہوتی ہے جبکہ گھرمیں آٹھ دس کمرے ہوتے ہیں اورکئی کئی پلاٹ بلکہ
مربعوں ایکڑوں میں !کیا کرنا ہے جو کسی غریب کے کام ہی نہ آسکے یہ امیرغریبوں کا
حق بھی غصب کرلیتے ہیں جائیداد زمینیں خریدنے کا مطلب ہے دنیاسے پیار؟
مکانوں کے نقشے یا فرنٹ پسند بھی کئے جاسکتے ہیں
تحقیق :فانی
مسافر
سب کچھ ایتھے ای رہ جانا؟
جن لوگوں کے پاس
بڑی بڑی زمینیں ہیں وہ سب کے سب قبرستان میں تبدیل کردیں یا قبرستان ہسپتال
مساجدکے لئے وقف کرکے جائیں اپنی کمائی یہیں سے کرجائیں؟
مکانات کے نقشے فرنٹ منتخب کریں بس سامنے اللہ کا نام
ضرورلکھوائیں یہ نہ بھولئے گا؟
خوبصورت ماڈل
مینارپاکستان
چوبرجی
کوئٹہ زیارت
سرحد خیبرپاس
بادشاہی
مسجدلاہور
فیصل مسجد اسلام
آباد
سوہنا شہرلاہور
برکت مارکیٹ گارڈن ٹاون لاہورکے تصویری مناظر
No comments:
Post a Comment