بحریہ انکلیو
ان میں کچھ
لوگوں کے ایسے مکان ایسے ہوں
جنھوں نے حرام
مال کماکرتو یہ جگہ مکان خریدیں ہوں گے اس جگہ کو لینے میں شایدکتنوں کے حق مارے
گئے ہوں گے شایدکسی کوجان سے بھی ماراگیاہوگا اورجن لوگوں نے سکیم شروع کی ہوگی
کیا جائزطریقے سے تمام زمین ہتھیائی ہوگی!لوگو بس چھوٹے مکان یعنی قبرکی زمین کے
لئے تیاری کرلو پتہ نہیں مل بھی پائے گی پاکستان میں چھوٹی فیملی جو کہ تین
چارافرادپرمشتمل ہوتی ہے جبکہ گھرمیں آٹھ دس کمرے ہوتے ہیں اورکئی کئی پلاٹ بلکہ
مربعوں ایکڑوں میں !کیا کرنا ہے جو کسی غریب کے کام ہی نہ آسکے یہ امیرغریبوں کا
حق بھی غصب کرلیتے ہیں جائیداد زمینیں خریدنے کا مطلب ہے دنیاسے پیار؟
No comments:
Post a Comment