Friday, March 31, 2017

Gora Qabaristan Texali 25 December,2016 Lahore Pakistan

پچیس دسمبر ۲۰۱۶ گوراقبرستان لاہور
کچھ اداس مناظر
موت سب کےلئے برابرچاہے وہ مسلمان ہو یا مسیح عیسائی یہودی سکھ یا ہندوموت سب کے لئے مشترک ہے
اتوارکے دن قبرستان کی سیرگاہ برائے عبرت
سیرکی سیرعبرت کی عبرت
دنیاکے کچھ حسین ترین مناظر
کبوترپورہ گلبرگ لاہورکے کچھ حسین مناظر۔اپنے اپنے شہروں میں  قبرستانوں سے دلچسپی رکھنے والا شخص   قبرستان کی سیر کرے ا س کو چاہئے کہ  اپنے شہرقصبے کے ہرقبرستان کی ایک ایک قبرکو وزٹ کرے اورکچھ لکھے اورکچھ تصاویر کو اپ لوڈکریں ہر قبر کے کتبے کی تحریر اورکچھ کتبوں کی تصاویر کو بھی اپ لوڈ کریں لیکن ہر شعر ہر قول یا دیگر قول کو پبلش کریں اوراورہرشہر کے قبرستان کی تحریر کو پبلش کیا جاسکتا ہے اور ایک حوالہ جاتی تحریر کو  سامنے لایا جاسکتا ہے اورہر شہرکے قبرستان کی تاریخ  محفوظ ہوسکتی ہے تمام یونیورسٹی کے سماجی ادارے اورنفسیات سے متعلقہ ادارے اور صحافت کے  شعبہ جات اس سلسلے میں کام تحقیق کرسکتے ہیں

لاہورکے تقریبا ہر قبرستان کے ایک ایک کتبے کی تحریر تقریبا تقریبا محفوظ ہوچکی ہے اس لئے لاہور پرکام کرنا فضول ہوگا ہاں پاکستان کے بقیہ تمام شہروں کواس حوالے سے فوکس کیا جانا چاہئے

Kabootar Poora Gulberg Lahore Graveyard Qabaristan (Pakistan)

کبوترپورہ گلبرگ لاہورکے کچھ حسین مناظر۔اپنے اپنے شہروں میں  قبرستانوں سے دلچسپی رکھنے والا شخص   قبرستان کی سیر کرے ا س کو چاہئے کہ  اپنے شہرقصبے کے ہرقبرستان کی ایک ایک قبرکو وزٹ کرے اورکچھ لکھے اورکچھ تصاویر کو اپ لوڈکریں ہر قبر کے کتبے کی تحریر اورکچھ کتبوں کی تصاویر کو بھی اپ لوڈ کریں لیکن ہر شعر ہر قول یا دیگر قول کو پبلش کریں اوراورہرشہر کے قبرستان کی تحریر کو پبلش کیا جاسکتا ہے اور ایک حوالہ جاتی تحریر کو  سامنے لایا جاسکتا ہے اورہر شہرکے قبرستان کی تاریخ  محفوظ ہوسکتی ہے تمام یونیورسٹی کے سماجی ادارے اورنفسیات سے متعلقہ ادارے اور صحافت کے  شعبہ جات اس سلسلے میں کام تحقیق کرسکتے ہیں

Sawan Scheme Islamabad Rawalpindi

 Sawan Scheme Islamabad Rawalpindi