Comprehensive Islamic Webportal
- ALLAH اللہ
- قرآن Quran
- حقوق اللہ
- MOHAMMAD مُحمد ﷺ
- اسوہ حسنہﷺ/ سیرت النبی
- Khatme Nubuwat
- فقھہ /Fiqha
- حقوق العباد
- توبہ و استغفار
- گناہ و ثواب
- فکر آخرت ،قبر
- جنت و دوزخ
- دعا ذکر و مراقبہ
- قرآنی و مسنون اذکار و وضائف
- تاریخ اسلام History of Islam
- Tasawuf/روحانیات
- Islam What is-Just Learn
- اسلامی شخصیات Islamic Personalities
- علمی وتحقیقی مضامین و آرٹیکل
- Female-Girls-Women خواتین
- Nikah Marriage Wedding
- 72 Sects-Masaliks
- آپکےمسائل Your Daily Problems
- سچے واقعات و کھانیاں
- Meri Tehreer
- فتوی/ آن لائین مفتی
- Audio Video-Deeni-Islami Daras-Bayans
- حدیث وسنت
- اسلام اور سائینس
About Me
Saturday, April 1, 2017
فکر آخرت اورفکرقبر تخت ہے یا تختہ
کیا آپ نے ہم سب نے قبرمیں جانے سے پہلے تیاری کرلی ہے کیا یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ ہمارے کچھ
گناہ نہلانے سے پہلے ہی دھل جائیں اورجب ہم کو نہلایا جائے تو نہلانے کے
بعد ہم پرنورآجائے زندگی کا یہ نہانا اتناخوبصورت بن جائے کہ ہم واقعی پاک صاف ہوکراللہ کے پاس جائیں
آئیں ہم سب فکرآخرت کریں فکرقبرکریں اس تختے کو جو تخت اورتختہ ہے اس پر لیٹنے سے پہلے کچھ نیک کام ہی کرجائیں پھر قبر میں جاکرآرام سے ساری زندگی کی تھکن اتارکرلمبی چین والی پہلی رات کی دلہن والی نیند سوجائیں
یااللہ ہم سبکو نیکی کی راہ پر لگادے وہ افعال کرواجس سے تو راضی ہوجائے بس آخرت کے بیٹے بنیں زندگی تو بہت مختصرعارضی فانی ہے
Sabzar Zar H-Block Lahore Graveyard Qabaristan February 2017
سبزہ زار
لاہور ایچ بلاک کے کچھ تصویری مناظر
اتوارکے دن
قبرستان کی سیرگاہ برائے عبرت
سیرکی سیرعبرت
کی عبرت
دنیاکے کچھ حسین
ترین مناظر
بزہ زار
لاہور ایچ بلاک کے کچھ حسین مناظر۔اپنے
اپنے شہروں میں قبرستانوں سے دلچسپی رکھنے
والا شخص قبرستان کی سیر کرے ا س کو
چاہئے کہ اپنے شہرقصبے کے ہرقبرستان کی
ایک ایک قبرکو وزٹ کرے اورکچھ لکھے اورکچھ تصاویر کو اپ لوڈکریں ہر قبر کے کتبے کی
تحریر اورکچھ کتبوں کی تصاویر کو بھی اپ لوڈ کریں لیکن ہر شعر ہر قول یا دیگر قول
کو پبلش کریں اوراورہرشہر کے قبرستان کی تحریر کو پبلش کیا جاسکتا ہے اور ایک
حوالہ جاتی تحریر کو سامنے لایا جاسکتا ہے
اورہر شہرکے قبرستان کی تاریخ محفوظ
ہوسکتی ہے تمام یونیورسٹی کے سماجی ادارے اورنفسیات سے متعلقہ ادارے اور صحافت
کے شعبہ جات اس سلسلے میں کام تحقیق
کرسکتے ہیں
ایک جگہ مجھے لگا کہ میرے سائے پر اور مجھ پر کفن
چڑھ چکا ہے اورمرنے کے قریب ہوں میں نے
اپنے وجدو کو قبرمیں محسوس کیا کہ میں اور
ہم سب آپ سمعییت بہت جلد اپنی اپنی قبروں میں جانے والے ہیں
جو تھوڑی سی زندگی اورمہلت رہ گئی ہے اس کو غنیمت جانیں
اوراللہ سے لو لگالیں سنت پر چلیں گناہ
چھوڑدیں نماز پڑھیں
Subscribe to:
Posts (Atom)