فکر آخرت ،قبر


فکرآخرت کا سامان

قبرستان کی انوکھی دلچسپ اور عبرت ناک سیر

مورخہ ۲۷ فروری ۲۰۱۶ بروز ہفتہ دوپہر ۲ تین بجے

بمقام میانی صاحب لاہور پنجاب پاکستان




جنازگاہ ،دنیا کی سب سے بہترین جگہ  Janazgah
میرا آپکا اور  ہم سب کا سٹیشن ٹرمینل مقام
جہاں نہ چاہتے ہوئے بھی رکنا ہے لازمی ہر حال میں رکنا ہے اللہ ہم سب کو فکر آخرت نصیب فرمائےآمین ثم آمین 

اپنی خصوصی دعاوں میں راقم نہ بھولیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہو































































تم ہی ہماری ہو منزل مائی قبر

























































2nd
























 ===========================================================================.


جامعہ اشرفیہ لاہور سیکشن

Jamia Ashrafia Lahore Portion























































ICHRA



































































                           =======================.========================
H-8 Qabaristan Islamabad-Pakistan
ایچ ایٹ قبرستان اسلام آباد پاکستان


کچھ مشاہدات کچھ تجربات
اسلام آباد ایچ ایٹ قبرستان کے حوالے سے ایک فکر انگیز مشاہدہ تمام قبرستان کو وزٹ کرنے کے بعد اندازہ ہوا کہ اس قبرستان میں بہت کم لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر آتے ہیں وجہ ان قبروں پر بہت کم نئے اور پرانے پھول پائے گئے موسم تو ٹھیک تھا لاہور اور ساہیوال کے قبرستان کو وزٹ کرنے سے پتہ چلا کہ یہ قبرستان زندہ ہیں ان کے وارثین وزٹ کرتے رہتے ہیں

یہاں پر ایک ایک سو چونسٹھ سالہ بزرگ جن کا نام پیر عبدالمعبود ہے ان کی قبر کی تصویر بھی شئیر کی جارہہ ہے

کافی حد تک قبرستان صاف ستھرا ہے
تمام قبریں ترتیب سے تشکیل دی گئی ہیں

اس قبرستان پر تحقیق کرنے کا کافی مزا آیا ویسے تو ہر قبرستان میں مزا آتا ہے  لیکن یہ بھی اچھا قبرستان تھا

قبرستان میں بھی مردے اپنا عہدہ چھپانے سے باز نہیں آتے





















































































































1 comment:

  1. fikre akhrat ka saman فکر آخرت یہ ہمیں تقویت دے سکتی ہیں عبرت حاصل کریں میں نے تو حاصل کرلی ہے

    ReplyDelete