Saturday, April 1, 2017

Pakki Thatti Millat Park Lahore Graveyard Qabaristan Visit February 2017





پکی ٹھٹھی ملت پارک لاہور قبرستان لاہورکے کچھ تصویری مناظر
اتوارکے دن قبرستان کی سیرگاہ برائے عبرت
سیرکی سیرعبرت کی عبرت
دنیاکے کچھ حسین ترین مناظر
پکی ٹھٹھی ملت پارک لاہور لاہورکے کچھ حسین مناظر۔اپنے اپنے شہروں میں  قبرستانوں سے دلچسپی رکھنے والا شخص   قبرستان کی سیر کرے ا س کو چاہئے کہ  اپنے شہرقصبے کے ہرقبرستان کی ایک ایک قبرکو وزٹ کرے اورکچھ لکھے اورکچھ تصاویر کو اپ لوڈکریں ہر قبر کے کتبے کی تحریر اورکچھ کتبوں کی تصاویر کو بھی اپ لوڈ کریں لیکن ہر شعر ہر قول یا دیگر قول کو پبلش کریں اوراورہرشہر کے قبرستان کی تحریر کو پبلش کیا جاسکتا ہے اور ایک حوالہ جاتی تحریر کو  سامنے لایا جاسکتا ہے اورہر شہرکے قبرستان کی تاریخ  محفوظ ہوسکتی ہے تمام یونیورسٹی کے سماجی ادارے اورنفسیات سے متعلقہ ادارے اور صحافت کے  شعبہ جات اس سلسلے میں کام تحقیق کرسکتے ہیں





















































































No comments:

Post a Comment