Comprehensive Islamic Webportal

Contact Us & Feedback

Islamic Info-Knowledge

Islamic Multi Media

Mahasine Islam -All About

Mahasin-E-Islam-All About

بنیادی عقائد

صحاح ستہ

Islamic Categories

Contact Us & Feedback

اسوہ حسنہ سیرت النبی

Saturday, April 1, 2017

H-8 Qabaristan Graveyard visit 25 February 2017 2nd visit after 24 April 2016

ایچ ایٹ قبرستان اسلام آباد کے انتہائی خوبصورت مناظر،قبرستان دنیا کی حسین ترین زیارتیں ہیں
قبرسے ذیادہ دلکش حسین مناظراورکہیں نہیں ہیں
عبرت حاصل کریں فکرآخرت کو اختیارکریں
آج پورادن اس قبرستان میں گزرا ایک ایک قبرپرجاکرعبرت حاصل کرنے کی کوشش کی بہت مزاآیا زندگی میں کبھی بھی اتنامزاکہیں نہیں ملا پچھلے سال ۲۴ اپریل  ۲۰۱۶ کو بھی پورادن اس قبرستان کے پہلے حصہ میں گزارا آج دوسرے حصے میں گزارا
چھٹی کے دن عبرت کی سیر کے لئے اپنے قریبی قبرستان میں جائیے اوراپنے شہر کے تمام قبرستانوں میں جائیں ایک ایک قبرپرجاکردیکھیں اوران کے لئے دعابھی کریں

اس قبرستان کے تقریبا ۹۰ تا ۹۵ فیصد کتبوں کی تحریر ۲۰۱۷ تک کی محفوظ ہوچکی ہے بس اس کی اشاعت ہونا باقی ہے

No comments:

Post a Comment